نفسیاتی خلل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک نفسیاتی بیماری جس میں انسان کا طرز عمل بہکا ہوا یا بھٹکا ہوا پایا جاتا ہے، ایک قسم کی دیوانگی، ذہنی عدم توازن (Psychopathy)

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک نفسیاتی بیماری جس میں انسان کا طرز عمل بہکا ہوا یا بھٹکا ہوا پایا جاتا ہے، ایک قسم کی دیوانگی، ذہنی عدم توازن (Psychopathy)